اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ بولر حسن علی کی ایک بار پھر بدترین پرفارمنس

04 Aug 2025
04 Aug 2025

(لاہورنیوز)ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حسن علی کی ایک بار پھر بدترین پرفارمنس رہی۔

فاسٹ بولر حسن علی میچ کے اہم موقع پر لائن اور لینتھ بھول گئے، بیٹرز نے خوب درگت بنائی، حسن علی نے 4 اوورز میں 48 رنز دے کر ویسٹ انڈیز کی فتح یقینی بنا دی، کوئی وکٹ بھی نہ لے سکے۔ویسٹ انڈیز کے ٹیل اینڈرز نے گراؤنڈ کے چاروں اطراف چوکے اور چھکے لگائے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 134 رنز کا ہدف دیا تھا جسے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کالی آندھی نے حاصل کر لیا، جیسن ہولڈر نے آخری اوور میں میچ کا پانسہ پلٹ دیا، آخری گیند پر 3 رنز درکار تھے، جیسن نے فتح کا چوکا مار کر میچ اپنے نام کر لیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے