اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا فرنینڈس کیساتھ اگلی فائٹ کا اعلان

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے بین الاقوامی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔

عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ ٹائٹل کے لیے رنگ میں اتریں گے، ٹائٹل فائٹ 30 اگست کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی، عثمان وزیر ٹاپ رینک انڈونیشین حریف فرنینڈس کا سامنا کریں گے۔

باکسر عثمان وزیر کے حریف انڈونیشیائی باکسر فرنینڈس سابق ڈبلیو بی سی ایشین چیمپئن ہیں، پاک انڈونیشین ٹاکرا باکسنگ کے مقبول ترین چینل ڈیزن پر لائیو دکھایا جائے گا۔

عثمان وزیر پہلے پاکستانی باکسر ہیں جن کی فائٹ ڈیزن پر 168 ممالک میں لائیو دیکھی جائے گی، عثمان وزیر اس سے قبل اپنی 16 انٹرنیشنل فائٹس میں 11 ناک آؤٹ کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے