اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی تعیناتی، 29 افسروں کے درمیان مقابلہ

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی سیٹ کیلئے ہائی پروفائل مقابلہ شروع ہو گیا۔

29 نامور امیدوار میدان میں آ گئے، سویلین و ریٹائرڈ افسر آمنے سامنے آ گئے ، ڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہر بخاری، سیکرٹری احسان بھٹہ بھی دوڑ میں شامل جبکہ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ انجینئر وسیم اے رحمانی نے درخواست جمع کروا دی۔

بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر عدنان سلیم، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مرزا سہیل یوسف، بریگیڈیئر ریٹائرڈ صادق راہی اور بریگیڈیئر ریٹائرڈ نعیم اکبر قاضی، عبدالغفور غافر شہزاد، سرمد منیر، علی فیصل ارسلان، نجم الثاقب ،طاہر سعید، محمد سلیم، ارم اشفاق، طلحہ علی خان بھی ڈی جی کے عہدے کے امیدوار ہیں۔ 

اس کے علاوہ انجم نظامی، مقصود احمد، مجیب احمد، محمود مسعود تمنا نے بھی درخواستیں دے دیں، عمر فاروق زین، سیدہ شمیم اصغر، کنول خالد، آصف ظہیر، منظور حسین  ،اظہر ایوب، اعجاز احمد، صبا سمیع، منزہ اختر اور خالد چوہدری بھی امیدواروں میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے