اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ایتھلیٹس کا خواتین کھلاڑیوں کیلئے جینڈر ٹیسٹ لازمی کرانے کا فیصلہ

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) ورلڈ ایتھلیٹکس نے خواتین ایتھلیٹس کے لیے لازمی جینڈر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عالمی رینکنگ مقابلوں میں ویمن کیٹیگری میں شرکت کی خواہشمند کو جینڈر ٹیسٹ کرانا ہوگا، کھلاڑی کی جنس کی تصدیق کیلئے ’ایس آر وائی‘ ٹیسٹ پلیئر کو زندگی میں ایک بار ہی کرانا ہوگا۔

ورلڈ ایتھلیٹکس کے مطابق جن ایتھلیٹس کے ٹیسٹ نتائج منفی ہوں گے وہی خواتین کیٹیگری میں شرکت کی اہل ہوں گی، 25 ستمبر سے ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے یہ قانون نافذ العمل ہوگا۔

عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کی خواہشمند یکم ستمبر تک ٹیسٹ کے نتائج جمع کرانے کی پابند ہوں گی، ورلڈ ایتھلیٹکس کے مطابق ایتھلیٹکس کے جینڈر ٹیسٹ کی ذمہ داری متعلقہ فیڈریشن کی ہوگی۔

یاد رہے ورلڈ ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ سے قبل ٹیسٹ کیلئے فی کھلاڑی 100 ڈالر ادا کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے