اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فضائی آلودگی کس خطرناک بیماری کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

30 Jul 2025
30 Jul 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی دماغی بیماریوں خصوصاً ڈیمنشیاکے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے۔

ماہرین کا مطالعہ بتاتا ہے PM2.5 کی سطح پر آلودگی میں ہر 10 مائیکروگرام اضافے پر 17 فیصد تک ڈیمنشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کوئلے یا لکڑی کے دھوئیں سے نکلنے والا سیاہ دھوئیں پر یہ خطرہ تقریباً 13 فیصد رہا۔

لاکھوں  افراد پر مبنی سروے کیا گیا جس میں 51 مطالعات کا تجزیہ اور 29 ملین سے زائد افراد شامل تھے۔ نتیجے میں پایا گیا کہ کوئلے یا لکڑی کے دھواں اور PM2.5 کی سطح پر آلودگی خطے میں رہنے والوں میں ڈیمنشیا کا خطرہ بڑھانے والے عوامل ہیں۔
PM2.5
کے اعلی سطح (خاص طور پر زراعت اور جنگلات کی آگ سے نکلنے والے مواد) کے نتیجے میں 15% افراد نے تقریباً 10سال کے فالو-اپ میں ڈیمنشیا کی اطلاع دی۔

یو کے بائیو بینک کوہورٹ اسٹڈی جس میں 437,932 افراد شامل تھے، میں 10% سے 28% زیادہ ڈیمنشیا کا خطرہ پایا گیا۔فضائی آلودگی کی وجہ سے خون میں homocysteine اور methionine کی بڑھی ہوئی سطحیں ڈیمنشیا کے خطرے کو متاثر کرتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے