اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیف سٹیز اتھارٹی لاہور کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

30 Jul 2025
30 Jul 2025

(لاہور نیوز) سیف سٹیز اتھارٹی لاہور کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سیف سٹیز حکام کا کہنا تھا 2016 میں شروع کیا گیا سافٹ ویئر و ہارڈ ویئر پرانا ہو گیا، سسٹم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے 3 مرحلوں میں اپ گریڈ کیا جائیگا، ہارڈ ویئر و سافٹ ویئر کی تبدیلی پر 3 ارب کے اخراجات آئیں گے۔

اپ گریڈیشن پلان میں نئے کیمروں کی تنصیب، ٹریفک انٹیلی جنس مینجمنٹ سسٹم، ڈیٹا کی اپ گریشن شامل ہے۔

سیف سٹیز حکام کا کہنا تھا کہ سافٹ ویئر و نیٹ ورک کی اپ گریڈیشن شامل ہے، اپ گریڈیشن کا مقصد پرانے نیٹ ورک کی وقت حاضر کے مطابق سسٹم پر منتقلی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے