اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تمام بوائلر اور فرنس چلانے والی صنعتوں پر کیمروں کی تنصیب لازم قرار

30 Jul 2025
30 Jul 2025

(لاہور نیوز) اب پنجاب میں انڈسٹریز بغیر نگرانی کے نہیں چل سکیں گی، صوبے بھر میں انڈسٹریز پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے.

تمام بوائلر اور فرنس چلانے والی صنعتوں پر کیمروں کی تنصیب لازم قرار دے دی گئی، سی سی ٹی وی کیمرے صنعتی چمنیوں کی نگرانی کیلئے نصب ہونگے، کیمروں سے ای پی اے ہیڈ کوارٹر سے لائیو مانیٹرنگ کی جائے گی، کیمرے پی آئی ٹی بی کی تجویز کردہ ٹیکنیکل خصوصیات کے مطابق ہونگے۔

ڈی جی ماحولیات کا کہنا تھا کہ  کیمرے دھوئیں کے اخراج کی جگہ پر فوکس کریں گے، تمام صنعتوں کو 31 اگست تک کیمرے نصب کرنے کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے