اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمین بورڈز کی تعیناتی کا فیصلہ

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمین بورڈز کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن  نے مستقل چیئرمین کی تعیناتی کیلئے نئی پالیسی تیار کر لی، نئی پالیسی کی منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی، سمری منظوری کے 1ماہ بعد مستقل چیئرمین کی تعیناتی کیلئے اخبار میں اشہتار دیا جائے گا، نئے رولز کے مطابق پرائیوٹ امیدوار بھی چیئرمین کی سیٹ کیلئے اپلائی کر سکیں گے۔

نئی پالیسی سے چیئرمین، کنٹرولر اور سیکرٹری بورڈ کی تقرری بھی مستقل بنیادوں پر کی جائے گی، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئر مین کا اضافی چارج متعلقہ ضلع کے کمشنرز کے پاس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے