اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ناقص صفائی پر سنیکس یونٹ سیل

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سٹی ایریا میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص انتظامات پر ایک سنیکس یونٹ کو سیل کر دیا جبکہ ایک اور یونٹ پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں استعمال شدہ ناقص آئل اور خوراکی رنگ ضبط کر کے تلف کر دیئے گئے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق بند کئے گئے سنیکس یونٹ میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات تھے، ملازمین کے میڈیکل سرٹیفکیٹس بھی موجود نہیں تھے، جبکہ زنگ آلود برتن اور ناقص آئل کا استعمال کیا جا رہا تھا، یونٹ میں حشرات کی بھرمار بھی پائی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے