اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 163 افراد گرفتار

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 163 افراد کو گرفتار کیا اور 92 مقدمات درج کئے۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کے مطابق رواں سال اب تک مجموعی طور پر 2,007 ملزمان کو گرفتار جبکہ 1,153 مقدمات درج کئے جا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرایہ داروں کا پولیس ریکارڈ میں اندراج نہ کروانے والے مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم میں اندراج کی ذمہ داری مالک مکان اور کرایہ دار دونوں پر عائد ہوتی ہے۔

انہوں  نے ہدایت کی کہ تمام ایس ایچ اوز مالکان سے ٹیننٹ رجسٹریشن یقینی بنوائیں، رجسٹریشن کے اس عمل سے نہ صرف نجی ملازمین اور کرایہ داروں کا پولیس ریکارڈ بہتر ہوا ہے بلکہ اشتہاری عناصر کے خلاف بھی مؤثر کارروائی ممکن ہو سکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے