اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی ڈیجیٹل دور میں داخل، ہر نشست پر ٹیبلٹ لگانے کا منصوبہ

28 Jul 2025
28 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل دورکا آغاز ہو گیا، قانون سازی اب ٹچ سکرینز پر ہو گی اور ہر نشست پر ٹیبلٹ لگایا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی کےہررکن کی نشست پر ٹیبلٹ لگانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، ٹیب خریدنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 7 کروڑ سے زائد رقم مختص کر دی گئی جس کے بعد اراکین اسمبلی بزنس ٹیبلٹ پر پڑھنے کے ساتھ ساتھ اسے پیش کیا کریں گے۔

اسمبلی کا ایجنڈا بھی ڈیجیٹل سکرین پر پیش کیا جائےگا، کاغذی ایجنڈا ختم ہونے سے یومیہ لاکھوں کی بچت ممکن ہو گی، ریسورس سینٹر سے ارکان اسمبلی اور عوام ڈیجیٹل معاونت حاصل کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے