اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ 2025 یو اے ای میں ہوگا، صدر اے سی سی آئی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

26 Jul 2025
26 Jul 2025

(لاہورنیوز) ایشیا کپ 2025 یو اے ای میں ہو گا، صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے تاریخ کا بھی اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر اے سی سی آئی محسن نقوی نے کہا کہ ایشیا کپ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں ہو گا۔اے سی سی صدر محسن نقوی نے کہا کہ ہمیں ایشیا کپ میں شاندار کرکٹ دیکھنے کا انتظار ہے، تفصیلی شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔محسن نقوی نے کہا کہ ایشیا کپ 2025 کا میدان متحدہ عرب امارات میں سجے گا، کرکٹ جیتے گی!۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے