اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر میں یکساں ریاضی نصاب نافذ، جنرل ریاضی ختم

25 Jul 2025
25 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پیکٹا نے ایک اہم تعلیمی فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں یکساں ریاضی نصاب نافذ کر دیا ،پیکٹا نے وفاقی حکومت کے طرز پر جنرل ریاضی کے مضمون کو ختم کر دیا۔

ڈائریکٹر کریکلم عامر ریاض کا کہنا تھا کہ جماعت نہم کے تمام طلبہ "ریاضی سائنس" ہی پڑھیں گے،جنرل ریاضی کا مضمون نصاب سے ختم کر دیا گیا،نہم سائنس و آرٹس دونوں گروپس میں اب ایک ہی ریاضی کی کتاب ہوگی۔

پیکٹا  کے مطابق میٹرک میں نصاب ہم آہنگی کے لیے نئی پالیسی لاگو کی گئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پیکٹا سید صغیر الحسنین کی جانب سے اداروں کو مراسلہ بھی بھجوا دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے