اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز امریکا میں ہوگی

25 Jul 2025
25 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیم بنگلا دیش سے ٹی 20 سیریز ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز کے لیے امریکا جائے گی۔

پاکستان کا ٹی 20 سکواڈ دو گروپوں میں ڈھاکہ سے دبئی جائے گا، پہلا گروپ کل رات جبکہ دوسرا گروپ پرسوں دبئی روانہ ہوگا، دبئی سے پاکستانی ٹیم امریکا جائے گی جہاں ویسٹ انڈیز کے ساتھ تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20میچ 31 جولائی کو کھیلا جائے گا، دوسرا میچ دو اگست اور تیسرا میچ تین اگست کو کھیلا جائے گا، تینوں میچ فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کو سیریز میں 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے