اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کا میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔

امیدوار پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے 8 اگست تک اپلائی کر سکیں گے، پیپر ری چیکنگ کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

امیدوار اپنے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کر سکیں گے، ایک پیپر کی ری چیکنگ کیلئے فیس 1200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

مارکنگ میں غلطی ثابت ہونے پر امیدوار کو فیس واپس کر دی جائیگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے