اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے 2 بوائز ہاسٹلز گرلز ہاسٹلز میں تبدیل

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کی تعداد کے پیش نظر 2 بوائز ہاسٹلز کو گرلز ہاسٹلز میں تبدیل کر دیا گیا۔

وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پر بوائز اور گرلز ہاسٹلز کی تعداد برابر ہو گئی۔

پنجاب یونیورسٹی میں 56 فیصد طالبات اور 44 فیصد طلبا زیر تعلیم ہیں، 56فیصد طالبات کیلئے 12 اور 44 فیصد طلباء کیلئے 16 ہاسٹلز مختص تھے۔

طالبات کی تعداد بڑھنے پرگرلز ہاسٹلز میں طالبات کو شدید پریشانی کا سامنا تھا، طالبات کو مساوی بنیادوں پر سہولیات کی فراہمی کیلئے 2 ہاسٹلز کا اضافہ کیا گیا۔

بوائز ہاسٹل نمبر 17 کو حضرت بی بی آسیہؓ کے نام سے منسوب کر دیا گیا، خالد بن ولید ہال کو حضرت بی بی صفیہ ؓ کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔

تبدیل کئے گئے بوائز ہاسٹلز کے طلباء کو دیگر ہاسٹلز میں رہائشی سہولیات دی جائیں گی، حالیہ ہاسٹل کلین اپ آپریشن کے باعث بوائز ہاسٹلز میں گنجائش پیدا ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے