اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی میں بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون کے قتل کی مذمتی قرارداد جمع

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں بلوچستان کے علاقے میں غیرت کے نام پر ایک خاتون کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قرارداد جمع کرائی گئی۔

قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان غیرت کے نام پر ایک نہتی خاتون کے قتل پر شدید مذمت کرتا ہے، ایوان جرگے کی آڑ میں قتل ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہے، یہ ایوان حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ تمام ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ ایسے واقعات پاکستان کی عالمی ساکھ کیلئے نقصان دہ ہیں اور ایوان اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے خلاف مؤثر قانون سازی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے