اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نولکھا : رشتہ داروں کی لڑائی میں دھکا لگنے سے ایک شخص ہلاک

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) نولکھا کے علاقے میں رشتہ داروں کی لڑائی میں دھکا لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق 45 سالہ شخص اشفاق کا رشتہ داروں کے ساتھ گھریلو لڑائی جھگڑا ہو گیا، اس دوران دھکا لگنے سے اشفاق بے ہوش ہو گیا، اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا ، پولیس نے لاش کو مردہ خانے جمع کروا دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے