اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی: ڈولفن سکواڈ نے 60 وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم پکڑا گیا

21 Jul 2025
21 Jul 2025

(لاہور نیوز) مانگا منڈی میں ڈولفن سکواڈ نے 60 وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم اظہر شاہ کو سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کیخلاف ڈکیتی، چوری اور دیگر جرائم کے 60  مقدمات درج ہیں، گرفتار ملزم قانونی کارروائی کیلئے مانگا منڈی پولیس کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے