اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے جدہ کی پرواز 3 گھنٹے تاخیر کے بعد منسوخ، مسافروں کا احتجاج

21 Jul 2025
21 Jul 2025

(لاہور نیوز) لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائنز کی پرواز کو 3 گھنٹے تاخیر کے بعد منسوخ کر دیا گیا، نجی ایئر لائنز کی پرواز کیلئے عمرہ زائرین سمیت 250 سے زائد مسافروں کو بورڈنگ کارڈز جاری کئے گئے تھے۔

پرواز کی اچانک منسوخی پر مسافروں  نے ایئر لائن عملے کے ساتھ تکرار کے بعد ایئرپورٹ پر دھرنا دے دیا، مسافروں  نے فوری طور پر جدہ روانہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

نجی ایئرلائن کی پرواز کو صبح 11 بج کر 45 منٹ پر روانہ ہونا تھا تاہم انتظامیہ کی جانب سے پرواز کی ایک گھنٹہ تاخیر سے روانگی کا بتایا گیا۔

بعد ازاں احرام میں ملبوس مسافروں کو وجہ بتائے بغیر پرواز منسوخ کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے