اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

21 Jul 2025
21 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال کا سن کر انتہائی دکھ ہوا، اُن کی طویل اور دلیرانہ جدوجہد نے دنیا بھر سے لوگوں کی دعائیں اور ستائش حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، شاہی خاندان اور برادر ملک سعودی عرب کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

وزیر اعظم  نے مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے