اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: پاکستانی حسنین اختر نے انڈر 17 کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہورنیوز) بحرین میں ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ پاکستان کے حسنین اختر نے انڈر 17 کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کیوئسٹ نے فائنل میں ویلز کے ریلی پاؤل کو شکست دی حسنین اختر نے ویلز کے کیوئسٹ کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے چار صفر سے شکست دی۔واضح رہےکہ  گزشتہ روز پاکستانی کیوئسٹ نے سیمی فائنل میں پولینڈ کے الیور نیزالیک کو بھی 0-4 سے قابو کرکے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے