اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں جماعت اسلامی کا زونز کی سطح پر 30 احتجاجی مظاہروں کا اعلان

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(لاہور نیوز) مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی تحریک میں تیزی آ گئی، پٹرول و چینی کی قیمتوں میں اضافے پر لاہور کے مختلف زونز میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پٹرولیم مصنوعات اور چینی کی قیمتوں میں اضافےکی شدیدمذمت کی گئی،جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرول و چینی کی قیمتوں میں اضافےکومستردکر دیا۔

ضیاء الدین انصاری نے 18جولائی کولاہوربھرمیں زونزکی سطح پر 30 احتجاجی مظاہروں کااعلان کرتے ہوئے 20 جولائی کو لاہور کی سطح پر بڑے احتجاج کافیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور اظہر بلال، نائب امیر ملک شاہد اسلم اور مرزا شعیب یعقوب و دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے