اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اکبری منڈی میں چھت گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(لاہور نیوز) اکبری منڈی میں چھت گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

گھر کی چھت خستہ حالت کے باعث زمین بوس ہوئی، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، ملبے تلے سے لاشوں کو نکال کر ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق خاتون، بچے کی شناخت ثمینہ اور رجب علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ نوجوان کی شناخت رضا حسن کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے حادثہ کی کارروائی شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے