اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایران عراق اور شام میں زیارتیں رجسٹریشن سے مشروط ہوں گی، وزارت مذہبی امور

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) ایران عراق میں چالیس ہزار زائرین کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر وزارت مذہبی امور کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق عراق، ایران اور شام میں زیارتوں کا دورہ رجسٹریشن سے مشروط کر دیا گیا، کوئی بھی پاکستانی اب بنا رجسٹریشن زیارت کے لیے نہیں جا سکے گا۔

حکام وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ زیارت مینجمنٹ پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایران، عراق، شام کی زیارتیں نجی قافلہ سالاروں کے ذریعے ہو رہی تھیں، زائرین کی درست تعداد، آمدورفت اور واپسی کا ریکارڈ تک موجود نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوست ممالک کی جانب سے شکایات پر اب پالیسی پر عمل درآمد موثر بنایا جائے گا، زائرین گروپ آرگنائزر کی رجسٹریشن کی جائے گی، اس اقدام سے غیر قانونی قیام اور دیگر ممالک جانے کی کوششوں کی روک تھام ممکن ہو سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles