اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سمیت صوبہ بھر سے 75 ہزار سے زائد مطلوب اشتہاری گرفتار

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کا سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر سے 75 ہزار 694 اشتہاری گرفتار کئے گئے۔

پنجاب پولیس  کے مطابق اے کیٹیگری کے 26 ہزار 280، بی کیٹیگری کے 49 ہزار 414 اشتہاری شامل ہیں ،صوبہ بھر سے 31 ہزار 174 عدالتی مفروران بھی گرفتار کئےگئے، اے کیٹیگری کے 6782، بی کیٹیگری کے 24 ہزار 392 عدالتی مفرور شامل ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس  کے مطابق 16ہزار 546 عادی مجرم بھی گرفتار کئے گئے، اے کیٹیگری کے 6311، بی کیٹیگری کے 10 ہزار 235 عادی مجرم شامل ہیں، لاہور میں 16353 اشتہاری، 12316عدالتی مفرور، 6657 عادی مجرم گرفتار کئے گئے۔

آئی جی پنجاب نے اشتہاری مجرمان، عدالتی مفروروں کو گرفتار کرنیوالی پولیس ٹیموں کو شاباش دی۔

آئی جی پنجاب  کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن تیزی سے جاری رکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے