اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پہلے مرحلے میں کتنی چینی درآمد کی جائیگی، بولیاں طلب کرلی گئیں

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) حکومت پہلے مرحلے میں کتنی چینی درآمد کرے گی، بولیاں طلب کر لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت نے پہلے مرحلے میں 3 لاکھ کی بجائے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی درآمد کا نظرثانی ٹینڈر جاری کر دیا، چینی درآمد کے لئے 22 جولائی تک بولیاں طلب کر لی گئیں۔

اس سے قبل 18 جولائی تک بولیاں طلب کی گئی تھیں، پہلے حکومت نے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کا ٹینڈر جاری کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے