اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

19 جولائی کو ہڑتال ہوگی یا نہیں؟ چیمبرز آف کامرس مخمصے میں مبتلا

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) 19 جولائی کو ہڑتال ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہونا باقی ہے، جس کے بعد ملک بھر کے تجارتی چیمبرز مخمصے میں مبتلا ہو گئے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اضافی اختیارات پر حکومت نے کمیٹی قائم کر دی، 30 روز میں مشاورت سے فیصلہ ہوگا۔

صدر کراچی چیمبر آف کامرس جاوید بلوانی نے کہا کہ ملک بھر کے تجارتی چیمبرز 19 جولائی کو ہڑتال کریں گے یا نہیں اس کا فیصلہ آج ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہڑتال کو موخر کرنے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا، مشاورت کے بعد اعلان کیا جائے گا، فیڈریشن چیمبر آف کامرس اور ملک بھر کے تجارتی چیمبرز الگ الگ پیج پر ہیں۔

جاوید بلوانی نے کہا کہ اجلاس تین گھنٹے جاری رہا، تمام چیمبرز کے صدور نے ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت مسائل سامنے رکھے۔

صدر کراچی چیمبر آف کامرس نے کہا کہ ایف بی آر کے اضافی اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے