اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ میں کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ، برف خانہ سٹاپ کے قریب کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ  کرنٹ گھر میں موجود کپڑوں کی آہنی پیٹی سے لگا، متوفین میں 15 سالہ اویس اور اس کی بہن 13 سالہ نشاء شامل ہیں۔

پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کے بعد دونوں متوفین کی نعشیں ورثا کے  حوالے کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے