اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا ہے۔

کابینہ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے زیر صدارت کابینہ اجلاس میں امن وامان سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معاشی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق قومی و داخلی سلامتی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئیں گے، کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق ہو گی۔

اجلاس میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کو فیڈرل کانسٹیبلری کا نام دینے اور اس کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانے سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے