اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا ندی نالوں میں طغیانی پر اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی پر ڈی جی خان کی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ  نے ہدایت کی کہ راجن پور اور دیگر علاقوں میں برسات کی وجہ سے جمع پانی کی نکاسی یقینی بنائی جائے، تونسہ کے علاقوں میں سیلابی ریلے آنے سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کیا جائے، تمام نشیبی علاقوں میں پانی کی نکاسی کے لئے تیز ترین انتظامات کئے جائیں۔

مریم نواز شریف نے حکم جاری کیا کہ ڈیرہ غازی خان اور دیگر علاقوں کے لوگوں کو بارش کی وجہ سے درپیش پریشانیوں کا فوری ازالہ کیا جائے۔

انہوں  نے کہا کہ بارش کا پانی کھڑے رہنے سے عوام بالخصوص بچوں اور خواتین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہر صورت پانی کی نکاسی جلد از جلد مکمل کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے