اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

امید کا جذبہ ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے: مریم نواز شریف

12 Jul 2025
12 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن عوام کی امید بن چکی ہے، مشکلات اور چیلنجز کے باوجود امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔

مریم نواز نے ’امید‘ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمت و حوصلہ کریں تو امید کی روشنی یقین کا تمتماتا سورج بن جاتی ہے، امید ایک ایسا جذبہ ہے جو ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ امید ہے انشاء اللہ فلسطین اور کشمیر کے عوام پر جلد آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے دن رات کوشش کر رہے ہیں، پنجاب کے عوام کو اب صحت کی سہولتیں ملیں گی، ہر بچے کو لیپ ٹاپ، ہونہار سکالر شپ اور بہترین تعلیم ملے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ پنجاب میں ہر بے گھر کو اپنی چھت کا سکھ ملے گی، پنجاب کا ہر کسان لہلہاتی فصلیں دیکھ کر خوش اور خوشحال ہوگا، امید ہمیں مایوسی کے اندھیرے میں بھی روشنی کی کرن تلاش کرنے کی آس دلاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے