اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.43 قیمت فروخت : 39.50
  • یورو قیمت خرید: 328.19 قیمت فروخت : 328.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.14 قیمت فروخت : 378.81
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.99 قیمت فروخت : 204.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 378500 دس گرام : 324500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 346956 دس گرام : 297456
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4384 دس گرام : 3762
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز: 'بائی ون گیٹ ون فری' ٹکٹ کی آفر

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شائقین کرکٹ کو متوجہ کرنے کے لئے ٹکٹس کی پروموشن جاری کر دی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی 20 میچز امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے، یہ میچز 31 جولائی، 2 اگست اور 3 اگست کو شیڈول ہیں۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کی پروموشن جاری کی ہے، ویسٹ انڈیز  نے شائقین کرکٹ کو متوجہ کرنے کے لئے ایک ٹکٹ کی قیمت پر 2 ٹکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سنگل ٹکٹ کی قیمت آدھی کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ون ڈے میچز ویسٹ انڈیز میں 8 ، 10 اور 12 اگست کو ٹرینیڈاڈ میں شیڈول ہیں، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ون ڈے میچز کو ٹی 20 میں تبدیل نہ کرنے کا امکان ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میں تبدیل کرنے کی تجویز دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے