اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ بنگلا دیش: پاکستانی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار، شاداب خان، نسیم شاہ، وسیم جونیئر ان فٹ

02 Jul 2025
02 Jul 2025

(لاہور نیوز) دورہ بنگلا دیش کیلئے پاکستانی ٹیم کو فٹنس مسائل کا سامنا،شاداب خان،نسیم شاہ اور وسیم جونیئر ان فٹ ہوگئے۔

ٹیم میں سلمان مرزا اور سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان پیدا ہوگیا، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 جولائی سے نیشنل سٹیڈیم میں لگے گا، ٹیم دورہ بنگلادیش کیلئے 16 جولائی کو روانہ ہوگی۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا، این سی اے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا تیسرا مرحلہ جاری رہا، کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے