اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کرے گی

01 Jul 2025
01 Jul 2025

(اسامہ غوری) پاکستان شاہینز ٹیم آئندہ ماہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔

این ٹی کرکٹ کے مطابق ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیزیگ آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلی جائے گی، سیریز میں بنگلہ دیش اے اور نیپال کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی۔

پاکستان شاہینز ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں تیسری بار شرکت کر رہی ہے، پاکستانی شاہین 14 اگست یعنی یوم آزادی پر ڈارون میں بنگلہ دیش کے خلاف افتتاحی میچ کھیلیں گے۔

این ٹی کرکٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان شاہینز کا میچ پاکستان کی یوم آزادی کی تقریبات کا حصہ بھی ہو گا، پاکستان اور بنگلہ دیش دو کرکٹ کی بڑی ٹیمیں ہیں، ڈارون میں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2025 کا مکمل شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے