01 Jul 2025
(لاہور نیوز) پاکستان کے راشد نسیم کا ایک اور ریکارڈ، دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے۔
راشد نسیم نے یہ کارنامہ انجام دے کرانگلینڈ کے کھلاڑی جوشیلییالا سے باکسنگ پنچ ایکسپرٹ اعزازچھین لیا۔
راشد نسیم نے ایک منٹ میں 386 مرتبہ مکوں کو ٹارگٹ پر ہٹ کیا، گنیز ورلڈ ریکارڈ نے آفیشل طور پرتصدیقی ای میل جاری کر دی ہے۔
راشد نسیم نے 154 واں عالمی ریکارڈ فلسطین کے نام کر دیا ہے۔
