اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہم نے آئی ایم ایف کی شرط پر بجٹ کا سرپلس پورا کیا، وزیر خزانہ پنجاب

30 Jun 2025
30 Jun 2025

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی شرط پر بجٹ کا سرپلس پورا کیا ہے۔

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن  نے ایوان سے خطاب کے دوران کہا کہ ہمارا رواں سال کا بجٹ 5 ہزار 335 ارب روپے ہے، جس میں  سے 1240 ارب روپے ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سال کا سیپلیمنڑی بجٹ 510 ارب روپے سے زائد ہے، حکومت نے 266.6 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کے اخراجات کیلئے مختص کئے ہیں جبکہ ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی۔

مجتبیٰ شجاع الرحمن نے مزید کہا کہ سب سے زیادہ وسائل 126 ارب روپے سڑکوں پر خرچ کئے، پنجاب کا بجٹ 1 ہزار 13 ارب سے زائد کا ہے جو دیر پا معیشت کی طرف بڑھنے کیلئے ہے، پنجاب کو تیز رفتار اور سماجی لحاظ سے منصفانہ بجٹ دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے