اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

محبت میں حد سے زیادہ توجہ اورتعریف خطرے کی علامت ہے: سائرہ یوسف

28 Jun 2025
28 Jun 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے ان علامات پر کھل کر بات کی ہے جو بظاہر محبت کا حصہ لگتی ہیں لیکن درحقیقت رشتے کو کمزور کرنے کی علامت ہوتی ہیں۔

اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا کہ جب کوئی مرد عورت سے بدتمیزی یا بدسلوکی کرے تو وہ بے چین ہو جاتی ہیں لیکن صرف یہی نہیں بلکہ محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا “مسلسل تعریف کرنا” بھی خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابتدا میں یہ سب کچھ خوشگوارمحسوس ہوتا ہے لیکن یہ وقتی جذبات ہوتے ہیں جو محبت کے نام پر رشتے کوغیرمتوازن بنا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے، فوری شدت اکثر وقتی تعلقات کی نشاندہی کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے