اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی بالی ووڈ میں انٹری،راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ کی حمایت میں آواز اٹھادی

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنی پسندیدہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی حمایت میں بول اُٹھیں۔

راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ کے گانے کی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہانیہ ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں اور وہ انہیں بالی ووڈ میں ڈیبیو پر مبارکباد پیش کرتی ہیں۔

راکھی نے ایک ویڈیو پوسٹ میں لکھا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ آخر کار ہانیہ نے بالی ووڈ میں انٹری کرلی۔ ایک اور ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’سب کو یہ فلم دیکھنی چاہیے۔ سردار 3 ہانیہ امیر وہ ڈیبیو کر رہی ہیں۔ سب کو اس کی تعریف کرنی چاہیے۔ وہ میری پسندیدہ ہے۔ آل دی بیسٹ۔ مبارک ہو ہانیہ اللہ آپ کو سلامت رکھے‘۔

ی اد رہے کہ بھارت میں ہانیہ عامر کو اس فلم میں کاسٹ کرنے پر دلجیت دوسانجھ کو شدید تنقید کا سامنا ہے ان کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے