اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لوگ میرے کام پر رائے دیں، ذاتی زندگی کو موضوع نہ بنائیں:عینا آصف

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے کہا ہے کہ وہ اپنی محنت اور کام کے ذریعے خود کو منوا رہی ہیں۔

اداکارہ عینا آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ لوگ صرف ان کے کام کو دیکھیں اوراسی پررائے دیں ان کی عمر ہمیشہ لوگوں کی دلچسپی کا مرکز رہی ہے جوابتدا میں ان کیلئے پریشان کن تھا۔

انہوں نے کہا کہ مگر اب وہ عمر والی باتوں کو اہمیت نہیں دیتی، میں واقعی 16 سال کی ہوں اور رواں سال 17 کی ہو جاؤں گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ ذاتی زندگی کو موضوعِ بحث بنانے کے بجائے ان کے فن کو سراہا یا تنقید کا نشانہ بنایا جائے، یہی زیادہ بہتر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے