اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماحول دوست گاڑیوں کو خصوصی شناخت دے دی گئی

19 Jun 2025
19 Jun 2025

(لاہور نیوز) ماحول دوست گاڑیوں کو خصوصی شناخت دے دی گئی۔

ای وہیکلز کیلئے عام نمبر پلیٹ سے ہٹ کر نئی نمبر پلیٹ جاری کر دی گئی، ایڈیشنل ڈی جی کے مطابق الیکٹرک وہیکلز کی نمبر پلیٹ مکمل گرین کلر کی ہو گی، آئندہ تمام الیکٹرک وہیکلز مالکان نئی پلیٹس لگانے کے پابند ہونگے۔

ایڈیشنل ڈی جی احمد سعید نے بتایا کہ پنجاب بھر میں ابتک 14 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکلیں، 1461کاریں، 31 بسیں اور 36 الیکٹرک رکشے رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ای گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹوکن ٹیکس پر 95 فیصد رعایت دی گئی ہے، اگلے مالی سال میں بھی الیکٹرک گاڑیوں پر رعائت برقرار رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے