اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آج کل کوئی وفادار نہیں ہوتا،بے وفا شخص کو منتخب کروں گی،کومل میر

15 Jun 2025
15 Jun 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ کومل میر نے کہا ہے کہ آج کل کوئی وفا دار نہیں ہوتا،بے وفا شخص کو ہی منتخب کروں گی۔

رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے کومل میر سے سوال کیا کہ وہ پیسہ پسند کریں گی یا پیار؟ جس پر اداکارہ نے پیار کے مقابلے میں پیسے کو ترجیح دی۔ میزبان نے اگلا سوال کیا کہ اگر انہیں "وفادار مگر غریب شخص" اور "بے وفا مگر امیر شخص" میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو وہ کیا کریں گی؟

کومل میر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج کل کوئی وفادار نہیں ہوتا، اس لیے میں بے وفا اور امیر شخص کو ہی منتخب کروں گی۔اداکارہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ کومل نے ایمانداری سے جواب دیا ہے، جو قابلِ تعریف ہے۔کچھ صارفین نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جب امیر شخص دھوکا دے گا تو یہی انٹرویو دکھایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے