اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ندا یاسر کو میزبانی کا شوق کیسے ہوا؟اداکارہ نے دل کی بات بتادی

15 Jun 2025
15 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ، ماڈل و میزبان ندا یاسر نے اپنی میزبانی کے شوق سے متعلق لب کشائی کردی۔

ندا یاسر اور اداکار عمران عباس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ائیرپورٹ پر اپنی فلائٹ کے انتظار میں بیٹھے آپس میں گفتگو کررہے ہیں۔عمران عباس نے ندا یاسر سے سوال کیا کہ آپ کو مارننگ شو کی میزبانی کا شوق کیسے ہوا؟ جس کے جواب میں ندا یاسر  نےکہا کہ مجھے مارننگ شو کی میزبانی کا شوق اداکارہ و میزبان نادیہ خان کو دیکھ کر ہوا۔

انہوں نےکہاکہ اپنے مارننگ شو میں جب نادیہ خان مجھ سے بات کرتی تھیں تو مجھے مزہ آتا تھا، ان کی گپ شپ بہت اچھی ہوتی تھی، یہی وجہ ہےکہ مجھے میزبانی کا شوق نادیہ خان کی وجہ سے ہوا، جو حس مزاح نادیہ خان کے پاس ہے وہ کسی کے پاس نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے