اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی آسامیوں کی منظوری

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لئے اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی آسامیاں تخلیق کر دی گئیں۔

تین سال پہلے اپ گریڈ ہونے والے 1900 سے زائد سرکاری سکولوں میں ہزاروں اساتذہ کی کمی ہے، محکمہ خزانہ  نے اپ گریڈ سکولوں کیلئے نئی آسامیوں کی باقاعدہ منظوری دیدی، نئی آسامیاں سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن  نے ٹھیکے پر دیئے گئے سکولوں سے 43 ہزار آسامیاں ختم کر دیں، ہائی سکول سے ہائر سیکنڈری میں اپ گریڈ 107 سکولوں کیلئے 4 ہزار آسامیاں منظور کی  گئی ہیں۔

اس کے علاوہ ایلیمنٹری سکول سے ہائی میں اپ گریڈ 1400 سکولوں کیلئے 17 ہزار آسامیاں ،پرائمری سے ایلیمنٹری میں اپ گریڈ 375 سکولوں کیلئے 5 ہزار آسامیاں  جبکہ نئے بنائے گئے 53 سکولوں کیلئے بھی 600 آسامیوں کی منظوری دی گئی۔

مذکورہ آسامیاں ایس ٹی آر کو دیکھتے ہوئے تبادلوں، ریشنلائزیشن کے ذریعے ہونگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے