اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برکی میں 5 افراد پر گولیاں چلانے والے ملزمان گرفتار

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) برکی میں معمولی لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے 05 افراد کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار ہو گئے۔

ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی عمران نواز  نے 15 کی کال پر فوری ایکشن کیا، سر عام فائرنگ کر کے خاتون سمیت 05 افراد کو زخمی کرنے والے 05 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے گئے۔

ملزمان میں وسیم، رشید، دانش اور خالد وغیرہ شامل ہیں، ملزمان سے رائفل، میگزین اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشنز کے حوالے کر دیا گیا، ایس پی کینٹ کے مطابق قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے