اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایلیٹ پولیس کے کانسٹیبل کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

12 Jun 2025
12 Jun 2025

(لاہور نیوز) لڑکی کو ہراساں کرنے پر ایلیٹ پولیس کے کانسٹیبل کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فائرنگ سے زخمی ہونیوالے افراد میں غلام نبی، لیزا خالد، سرفراز اور فوزیہ جبکہ زخمیوں میں پانچواں شخص  لیگل برانچ میں تعینات کانسٹیبل نصیر شامل ہے۔

ایس پی کینٹ ڈویژن نے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، جلد ملزموں کو گرفتار کر لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے