اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کا سولر سسٹم پر منتقل بڑے کمرشل صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

30 May 2025
30 May 2025

(ویب ڈیسک) لیسکو نے سولر سسٹم پر منتقل بڑے کمرشل و صنعتی صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔

کمپنی  نے دو کی جگہ ایک اے ایم آئی سمارٹ میٹر لگانے پر ورکنگ شروع کر دی، لیسکو  نے نیو کنکشنز  کے لئے بھی ایک ہی سمارٹ ایل ٹی ٹو او یو میٹر لگانے کی تجویز دیدی، سمارٹ میٹر کی تنصیب سے صارفین کو میٹر کی مد میں 45 ہزار کا ریلیف ملے گا۔

اے ٹی بکس کی مد میں صارفین کو 80 ہزار روپے کا ریلیف دیا جا سکے گا، مجموعی طور  پر کنکشن لگوانے میں صارفین کو 1 لاکھ 25 ہزار کی بچت ہو گی۔

لیسکو چیف رمضان بٹ نے صارفین کی سہولت کیلئے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا، بیک اپ میٹر کی جگہ کمپنی کے پاس کنٹرول روم میں ڈیٹا موجود ہو گا، بلنگ میٹر میں خرابی سے کنٹرول روم سے ڈیٹا لے کر معاملہ حل کیا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے