اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی قیمتوں پر عید تک عارضی کمی کا فیصلہ

29 May 2025
29 May 2025

(لاہور نیوز) چینی کی قیمتوں پر عید تک عارضی کمی کا فیصلہ، وزارت اور شوگر ملز نے فریقِ ثالث آڈٹ پر اتفاق کر لیا۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی شوگر ملز مالکان سے اہم ملاقات ہوئی، عید کے بعد چینی کی نئی قیمت کا تعین کیا جائے گا۔

حکومت  نے شفاف قیمتوں کے تعین کے لئے بڑا اقدام اٹھا لیا، چینی کی پیداواری لاگت کا آزاد آڈٹ کروایا جائے گا۔

چینی کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول کے لئے مضبوط اقدامات جاری ہیں، مصنوعی مہنگائی کے سدباب کے لئے وزارت متحرک ہو گئی، عوامی مفاد کے لئے حکومت اور صنعت کاروں میں مشاورت جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے