اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یوم تکبیر قومی تاریخ کا بڑا دن ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) یوم تکبیر کے موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری کی سربراہی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے ریلی نکالی گئی، ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد بلال، یاسمین اختر سمیت سپورٹس بورڈ کے ملازمین شریک ہوئے، قومی پرچم اٹھائے ریلی کے شرکاء کی پاک افواج کے حق میں نعرے باز ی کی۔

ڈی جی سپورٹس پنجاب نے کہا کہ یوم تکبیر قومی تاریخ کا بڑا دن ہے، آج ہم اپنے تمام ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ہمارے سائنسدانوں ہماری افواج اور ہمارے لیڈروں نے 28 مئی1998 کے دن ہمارے ملک کو ناقابل تسخیر کر دیا تھا۔

انہوں  نے مزید کہا کہ یوم تکبیر ہماری قوت کا دن ہے، اسی دن ایٹمی دھماکے کر کے ہمارے سائنسدانوں  نے ناقابل تسخیر پاکستان کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے