اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ پولیس کی کارروائی، پتنگیں چھپا کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

27 May 2025
27 May 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے گجومتہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کیری ڈبے میں پتنگیں چھپا کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزمان حمزہ کو مشکوک جان کر روکا، تلاشی میں پتنگیں برآمد ہوئیں، ملزم سے 300 پتنگیں 30 کیمیکل ڈور کی گوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایس ایچ او فہیم امداد کا کہنا تھا کہ ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں  لے لی گئی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پتنگ فروش مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے